سابق کرکٹرز کی عمران خان کی صحت اور طبی سہولیات پر تشویش
سابق پاکستانی اور عالمی کرکٹرز نے سابق کپتان عمران خان کی صحت اور طبی سہولیات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ متعدد سابق کپتانوں نے عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
29 ستمبر، 2026، 4:49 PM